Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

”دی انکریڈیبلز2“ 15جولائی کو ریلیز ہوگی

ہالی وڈ کی بلاک بسٹر سپر ہیرو اینی میٹیڈ فلم’ ’دی انکریڈیبلز“کی دوسری کڑی’ ’دی انکریڈیبلز 2“15جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔فلم کے دلچسپ کرداروں میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے فنکاروں نے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرے۔ستارے تقریب میں پہنچے تو مداحوں نے ان کا پر جوش استقبال کیااور خوب تصاویر بنائیں۔ہدایتکارو رائٹربریڈ برڈ کی اس ایکشن ایڈونچر اینی میٹیڈ فلم کی کہانی غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک ایسے سپر ہیرو کے گِرد گھومتی ہے جو مشکل میں گرفتار لوگوں کی مدد کرتا ہے تاہم اپنی گھریلو زندگی کے آغاز پر اپنا مشن روک کر ریٹائر ہو جاتا ہے ۔
 

شیئر: