Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

محایل میں ساھر کا کیمرہ تباہ

محایل عسیر....نامعلوم افراد نے محایل عسیر کے روڈ پر ساھر کیمرہ توڑ ڈالا۔24گھنٹے قبل ہی نصب کیا گیا تھا۔ مقامی شہری نے متاثرہ کیمرے کی تصویر لیکر سوشل میڈیا پر جاری کردی۔ 
 
 
 

شیئر: