Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

ایشیائی نے مطاف میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

مکہ مکرمہ.... حرم شریف کی بالائی منزل سے ایک ایشیائی نے جمعرات کی صبح چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ مطاف میں موجود ایک شخص اس سے متاثر ہوکر زخمی ہوگیا۔ یہ ایک ہفتے کے اندر اپنی نوعیت کا دوسرا واقعہ ہے۔
 

شیئر: