Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

عید کیلئے 7495عیدگاہوں اور جامع مساجد کی فہرست جاری

ریاض ....وزارت اسلامی امور دعوت و رہنمائی نے عید کی نمازادا کرنے کیلئے مملکت کے مختلف علاقوں میں 7495 عیدگاہوں اور جامع مساجد کی فہرست جاری کردی۔ان تمام مقامات پر لاﺅڈ اسپیکر، صفائی سمیت تمام مطلوبہ انتظامات کرلئے گئے ۔وزیر عبداللطیف آل شیخ تمام انتظامات کی نگرانی کررہے ہیں۔
 

شیئر: