Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025

ماسکو میں رنگارنگ میراتھن

حال ہی میں روس کے شہر ماسکو میں رنگارنگ میراتھن کا انعقاد کیاگیا ۔ اس میں شریک افراد نے ایک دوسرے پر رنگوں کی بارش کی۔ ریس سمیت مارچ اور رقص کے مقابلے بھی دیکھنے میں آئے۔ میراتھن ریس کے انعقاد سے حاصل ہونےوالی رقم فلاحی کاموں میں صرف کی جائے گی۔
 
 

شیئر: