Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

نائجیریا کی فٹبال ٹیم، ایک جیسا لباس

 روس میں سجنے والے فٹبال کے سب سے بڑے عالمی مقابلے فیفا ورلڈ کپ 2018 کے چرچے ہر زبان پر ہیں۔ عالمی کپ کے مقابلوں میں حصہ لینے کیلئے دنیا بھر کی ٹیمیں روس کا رخ کررہی ہیں ۔اس میں نائجیریا کے فٹبالروں نے فیفا میں شرکت کیلئے منفرد انداز کا لباس زیب تن کیا جسے سوشل میڈیا پر مقبولیت حاصل ہو رہی ہے۔ سفید رنگ کے لباس پر سبز رنگ کے ڈیزائن والے ایک جیسے ملبوسات اور اس پر سفید رنگ کی ٹوپیاں پہن کر نائجیرین فٹبالرروس روانہ ہوئے ہیں۔د انداز میں فیفا کیئَ روانگی بھری ہے۔
 
 

شیئر: