Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ہندوستانیوں کا کنگ خان کو انوکھا مشورہ

پاکستان میں ان دنوں انتخابات کی تیاریاں زوروں پر ہیں امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کروارہے ہیں۔ ایسے میں بالی وڈ کے کنگ، شاہ رخ خان کو ہندوستانیوں نے ایک انوکھا مشورہ دے ڈالا۔ انہوں نے کہا کہ شاہ رخ خان پاکستان سے انتخابات لڑیں۔ یہ مشورہ شاہ رخ خان کی پاکستان میں مقیم کزن نورجہاں کی الیکشن میں نامزدگی کی خبر سامنے آنے پر دیاگیاہے۔ نورجہاں پشاور سے انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں۔
 
 

شیئر: