Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

جیب میں رکھاموبائل پھٹ گیا

ہند کے شہر ممبئی میں شہری کی جیب میں موبائل فون پھٹ گیا جس کے نتیجے میں شہری زخمی ہوگیا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق ممبئی شہر کے بھندوپ کے علاقے میں ایک شہری ہوٹل میں کھانا کھا رہا تھا کہ اچانک اسکی جیب میں موجودموبائل دھماکے سے پھٹ گیاجس سے شہری معمولی زخمی ہوگیا۔
 

شیئر: