Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 05 جولائی ، 2025 | Saturday , July   05, 2025
ہفتہ ، 05 جولائی ، 2025 | Saturday , July   05, 2025
تازہ ترین

سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی

حال ہی میں فلوئیڈ میویتھر کو دنیا کا سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنےوالا باکسر قراردیاگیاہے۔ فوربز کی جانب سے سال 2018 کے کھلاڑیوں کی ایک فہرست جاری کی گئی ہے جس کے مطابق امریکی باکسر مےویتھر کا نام دنیا کے مہنگے ترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہے۔ ان کی سالانہ آمدنی 285 ملین امریکی ڈالرز ہے۔ فوربز کی حالیہ ٹاپ ٹین کھلاڑیوں کی فہرست میں دوسرے اور تیسرے نمبر پر فٹبال کے کھلاڑی میسی اور کرسٹیانو رونالڈو ہیں۔
 

شیئر: