Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

بشار کے قریبی ساتھی کے بین الاقوامی وارنٹ

برلن۔۔۔  جرمن استغاثہ نے شامی صدر بشار الاسد کے ایک اہم قریبی ساتھی کے بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ شامی ایئر فورس انٹیلی جنس کے سربراہ جمیل حسن پر جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف مظالم کے الزامات عائد کیے گئے ہیں تاہم ملکی دفتر استغاثہ نے اس خبر پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ جرمنی میں مقیم شامی وکیل انور البنی نے اس خبر کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے اس پیشرفت کو انصاف کی جیت قرار دیا ہے۔

شیئر: