Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

پوٹن کیلئے چین کا اعلیٰ ترین اعزاز

بیجنگ۔۔۔چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے روسی ہم منصب پوٹن کو ملک کے اعلیٰ ترین ‘فرسٹ فرینڈ شپ میڈل’ سے نوازا ہے۔ بیجنگ میں منعقدہ ایک تقریب میں چین کے صدر نے دونوں ممالک کے سفارتکاروں کے سامنے یہ میڈل دیا۔ چین کا یہ انتہائی اعلیٰ اعزاز ایسی غیر ملکی شخصیات کو دیا جاتا ہے جنہوں نے چین کو جدید بنانے اور عالمی امن کو برقرار رکھنے کی خاطر خدمات سر انجام دی ہوں۔

شیئر: