Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

عید کی صورت میں بھی جمعہ پڑھنے کی ہدایت

ریاض ....سعودی وزارت اسلامی امو رنے مملکت بھر میں جامع مساجد کے ائمہ کو ہدایت کی ہے کہ جمعہ کو عید ہونے کی صورت میں تمام ائمہ جمعہ کا اہتمام کریں اور ظہر کی نماز پر اکتفا نہ کریں۔ نائب وزیر ڈاکٹر توفیق السدیری نے تمام ائمہ سے کہا ہے کہ وہ اس امر کی پابندی کریں۔
 

شیئر: