Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

ضیوف الرحمن کو روزانہ ڈھائی لاکھ سحر پیکٹ تقسیم کئے جائیں، خالد الفیصل

مکہ مکرمہ......گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے گورنریٹ کے ماتحت ضیافت اور سبیل کمیٹی کو ہدایت کی ہے کہ وہ رمضان المبارک کے آخری عشرے میں زائرین کو روزانہ ڈھائی لاکھ سے زیادہ سحر پیکٹ تقسیم کریں۔ اس عمل میں 57ادارے تعاون کرینگے۔ سحر پیکٹ مسجد الحرام اس کے خارجی صحنوں اور بسوں اسٹینڈ ز پر تقسیم کئے جائیں گے جہاں زائرین بس کے انتظار میں کھڑے ہوتے ہیں۔ تقسیم کا عمل تہجد اور فجر کی نمازوں کے درمیان انجام دیا جائیگا تاکہ ضیوف الرحمان آسانی سے سحر کرسکیں۔
 

شیئر: