Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

سڈنی کا روشنی میلہ

حال ہی میں سڈنی میں روشنیوں کا ایک میلہ سجا ہے جہاں شہری جوق در جوق شرکت کررہے ہیں اور روشنیوں سے محظوظ ہورہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سڈنی میں سال نو کے بعد یہ دوسرا موقع ہے جب اتنا بڑا ایونٹ سجاہے۔گزشتہ برس سجنے والے اسی طرز کے اس فیسٹیول میں لگ بھگ 38 ہزار کے قریب شہریوں نے شرکت کی تھی اس برس بھی ایک بڑی تعداد کی آمد متوقع ہے مختلف خوبصورت روشنیوں سے مزین اس میلے کو عالمی سطح پر ہونےوالے دیگر بڑے میلوں میں شمار کیاجاتاہے۔
 

شیئر: