Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ناسا میں ”زیرو“ کی عکسبندی

بالی وڈ فلم ”زیرو “ کے آخری شیڈول کی عکسبندی امریکی خلائی ادارے ناسا میں کی جائے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار شاہ رخ خان، انوشکا شرما اور آر مادھاون ان دنوں امریکا میں فلم ”زیرو“ کے 45روز پر مشتمل آخری شیڈول کی عکسبندی میں مصروف ہیں اس دوران وہ ناسا میں بھی عکسبندی کریں گے۔ 
 

شیئر: