Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

طالبعلم کی فوٹو وائرل ہونے کا ا نجام ”کار“

 ایک گریجویشن طالبعلم کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو اسے تحفے میں کار مل گئی ۔یہ طالبعلم،تعلیم کے حصول کیلئے پیدل لمبا سفرطے کرکے جاتا ہے۔ اسے حال ہی میں گریجویشن کی ڈگری ملی جسے لے کر وہ پیدل گھر کی جانب چل پڑا ۔طالبعلم کی تصاویر کسی نے انٹرنیٹ پر ڈال دیں ۔سوشل میڈیا پر اس طالبعلم کی تصویریں اتنی مقبول ہوئیں کہ ایک معروف ریڈیو میزبان نے طالبعلم کو سفر کیلئے ایک کار بطور تحفہ دے ڈالی۔
 

شیئر: