Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

170ہزار داخلی عازمین کا اندراج

مکہ مکرمہ .... وزارت حج و عمرہ کی ویب سائٹ پر 12گھنٹے میں 170ہزار داخلی عازمین نے حج 1439ھ کےلئے رجسٹریشن کرالیا۔ امسال پہلی مرتبہ وسط رمضان سے حج ای گیٹ داخلی عازمین کیلئے کھول دیا گیا۔حج ویب سائٹ نہایت سادہ رکھی گئی ہے تاکہ کسی کو الجھن نہ ہو ۔کم ازکم سستا ترین حج پیکیج 3465ریال ہے۔

شیئر: