Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

3ہزار فٹ کی بلندی سے حرم میں امن کی نگرانی

مکہ مکرمہ .... سعودی حکومت نے امسال 1500سے 3000فٹ کی بلندی سے مسجد الحرام اور اطراف کے علاقے میں امن و امان کی نگرانی کا نیا سلسلہ شروع کردیا۔ امن عامہ فضائیہ کے کمانڈر جنرل بریگیڈیئر حسن آل بسام نے بتایا کہ لاسلکی آلات کے ذریعے لینڈ آپریشن رومز کو امن و امان کی تازہ ترین صورتحال سے مطلع کیاجارہا ہے۔ اس مقصد کیلئے حرم کے اطراف 4سیکیورٹی سینٹر قائم کئے گئے ہیں۔
 

شیئر: