Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

عدالتی فیصلوں پر عمل درآمد کی خصوصی ہدایت

ریاض .... سعودی عریبین مانیٹری اتھارٹی ساما نے سعودی بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ عدالتی فیصلوں پر عمل درآمد میں تیزی کا مظاہرہ کریں۔ اس سلسلے میں ٹال مٹول اور آنا کانی سے کام نہ لیں۔ یہ ہدایت ان رپورٹوں کے تناظر میں جاری کی گئی جن سے پتہ چلا تھا کہ بعض ادارے عدالتی احکام پر عمل درآمد کے سلسلے میں مثبت رویئے کا مظاہرہ نہیں کررہے ہیں۔
 

شیئر: