Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026

500سعودی خواتین کی نئے ایئرپورٹ پر تقرری

جدہ.... جدہ کے نئے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کاﺅنٹرز پر 500سعودی خواتین کی تقرری کردی گئی۔ یہ معذوروں اور خواتین کی خدمت پر مامور ہیں۔اسے جدہ ہوائی اڈے کی نئی تبدیلیوں میں سے اہم تبدیلی شمار کیا جارہا ہے۔

شیئر: