Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
تازہ ترین

8ماہ میں 6.4ارب ریال کا گوشت و چاول درآمد

جازان... سعودی عرب نے یکم محرم 1439ھ سے لیکر ماہ شعبان کے اختتام تک 8ماہ کے دوران 6.4ارب ریال مالیت کا گوشت اور چاول درآمدکیا۔مملکت نے 851.576.296کلو گرام چاول اور 386973928کلو گرام گوشت درآمدکیا۔
 

شیئر: