Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

نرسری کی خدمت میں رضاکار خواتین

ابہا.... صبیا محکمہ تعلیم کی معاون ڈائریکٹر حنان الحازمی نے واضح کیا ہے کہ بچوں کے نرسری اسکولوں میں کمی کی تلافی رضا کار خواتین کے ذریعے کرلی گئی۔ اس کے مثبت اثرات سامنے آئے ہیں۔ رضاکار خاتون کے لئے ضروری ہے کہ وہ بچوں کی نرسری کے قوانین وضوابط کی پابندی کرے۔ صبح اسکول اسمبلی میں شریک ہو۔ اطلاع دیئے بغیر غائب نہ ہو۔ رضاکارانہ عمل کی میعاد ختم ہونے کے بعد ملازمت اور محنتانے کا مطالبہ نہ کرے۔
 

شیئر: