Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 09 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   09, 2025
بدھ ، 09 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   09, 2025
تازہ ترین

سالانہ الاﺅنس کارکردگی سے مربوط

ریاض .... وزیر شہری خدمات سلیمان الحمدان نے واضح کیا ہے کہ سرکاری ملازمین کی ترقی اور سالانہ الاﺅنس کو ملازم کی کارکردگی کے معیار سے جوڑ دیا گیا ہے۔ آئندہ کسی بھی سرکاری ملازم کو سالانہ الاﺅنس اور ترقی اس وقت تک نہیں دی جائیگی تاوقتیکہ اسکی کارکردگی کے معیار کی رپورٹ مثبت نہ ہو۔ یہ فیصلہ سعودی وژن 2030کے مطابق کیاگیا ہے۔
 

شیئر: