Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

شہزادہ محمد بن سلمان سے یمنی صدر کی ملاقات

جدہ: ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے یمنی صدر عبد الربہ منصور ہادی نے ملاقات کی۔جدہ میں بدھ کی شام ہونے والی ملاقات کے دوران یمن کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کے علاوہ یمنی عوام کی امدادی کوششوں پر بھی گفتگو ہوئی۔ 
 

شیئر: