Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

ویرات کوہلی کا ہم شکل

 معروف ہندوستانی کرکٹر ویرات کوہلی کا ہمشکل منظرعام پر آگیا۔ریاست مہاراشٹر میں ہونےوالے انتخابات میں امیدوار ووٹ لینے کے لئے طرح طرح کے جتن کر رہے ہیں ایسے میں ایک امیدوار نے ووٹرز کی توجہ اپنی جانب مبذول کرانے کیلئے اپنی تصویر کےساتھ ویرات کوہلی کی تصویر والے بینرز آویزاں کردیئے مگر عوام کے بیچ ویرات نہیں بلکہ ان کا ہمشکل نظرآیا۔ویرات کے ہمشکل کو دیکھ کر وہاں موجود شہری اسکے ساتھ سیلفیاں لینے لگے۔
 

شیئر: