Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

ہزاروں جوتوں سے احتجاج

حال ہی میں یورپی یونین ہیڈکوارٹرز کے باہر ہزاروں جوتے رکھنے کا انوکھا احتجاج سامنے آیاہے۔یہ منفرد احتجاج فلسطینیوں پر ہونےوالے اسرائیلی مظالم کیخلاف ریکارڈ کیاگیاہے۔ بیلجیئم میں قائم یورپی یونین کی عمارت کے باہر لگ بھگ4ہزار سے زائد جوتے رکھے گئے۔ یورپی یونین وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر احتجاج کا مقصد عالمی توجہ فلسطین میں جاری ظلم و سفاکیت کی جانب مبذول کرواناہے۔ پچھلے10 برسوں میں ہزاروں فلسطینی اسرائیلی سربریت کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔
 
 

شیئر: