Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

”نون لیگ“ کی مخصوص نشست کیلئے زارا اکبر کی درخواست

 نامور اداکارہ زارا اکبر نے خواتین کی مخصوص نشست کےلئے مسلم لیگ (ن) ماڈل ٹاﺅن سیکرٹیریٹ میں درخواست جمع کرا دی۔ زارا اکبر مسلم لیگ ”ن“ کلچر ونگ پنجاب کی نائب صدر بھی ہیں ۔اس حوالے سے زارا اکبر نے کہا کہ نواز شریف ہی عوام کے حقیقی لیڈر ہیں جنہوں نے دن رات محنت کر کے ملک کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل کیا اور آئندہ عام انتخابات میں بھی مسلم لیگ ”ن“ ایک بار پھر عوام کے ووٹوں سے برسراقتدار آکر ترقی کا سفر جاری رکھے گی ۔
 

شیئر: