Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ریشم پر تحریر قرآن کریم

حال ہی میں افغانستان میں ریشم کے کپڑے پر تحریر قرآن پاک کی تیاری مکمل کرلی گئی۔ یوںماضی کے دور کی یاد تازہ ہوگئی۔افغانستان میں رمضان المبارک کے موقع پر ریشم پر تحریر قرآن پاک تیار کیاگیاہے جو 610 صفحات پر مشتمل ہے۔ بتایاگیاہے کہ اس نادر قرآنی نسخے پر افغانستان کے 38 خطاطوں نے اپنی خدمات پیش کی ہیں۔
 
 

شیئر: