Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

مکہ مکرمہ میں شہری دفاع کے اہلکاروں کی خدمات

مکہ مکرمہ .... مکہ مکرمہ میں شہری دفاع کے محکمہ نے حرم شریف کے زائرین کی خدمت کیلئے 100 رضاکار خواتین اور مردوں کی خدمات حاصل کرلیں۔ یہ لوگ بوڑھوں ، زخمیوں اور معذوروں کی مدد بڑھ چڑھ کر کررہے ہیں۔

                                     

شیئر: