Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

ہلال احمر سروس 6 زبانوں میں

 ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی ہلال احمر نے مملکت بھر میں 6 زبانوں میں امداد طلب کرنے کا پروگرام جاری کردیا۔ اسمارٹ فون پر مہیا ہوگا۔ گونگے بہرے بھی اس سے استفادہ کرسکیں گے۔ کوئی بھی شخص موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے ہلال احمر سے امداد طلب کرسکے گا۔

                                

شیئر: