Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

شیشان گرجا گھر پر حملے کی مذمت

ریاض.... سعودی عرب نے جمہوریہ شیشان کے گرجا گھر پر مسلح حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کردی۔ دفتر خارجہ نے اعلامیہ جاری کرکے جاں بحق ہونے والوں کے اعزہ ، روسی حکومت و عوام سے اظہار تعزیت اور دہشت گردی کی مذمت کی۔

                        

شیئر: