Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

مدینہ میں بارش

مدینہ منورہ ....مدینہ منورہ میں پیر کو جگہ جگہ بارش ہوئی، مسجد نبوی شریف بھی بارش سے جل تھل ہوگئی۔ صفائی کارکنان نے ریکارڈ وقت میں بارش کا پانی صاف کردیا۔ زائرین، شہری اور مقیم غیر ملکی مطمئن نظر آئے۔

                 

شیئر: