Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 ستمبر ، 2025 | Friday , September   19, 2025
جمعہ ، 19 ستمبر ، 2025 | Friday , September   19, 2025
تازہ ترین

کیوبا کا طیارہ تباہ ، 100مسافر ہلاک

کیوبا... کیوبن ائیر لائنز کا ایک طیارہ ہوانا سے ٹیک آف کے بعد گر کر تباہ ہو گیا ۔100مسافروں کی ہلاکت کا خدشہ ہے ۔ 3افراد زندہ بچے  ہیں لیکن انکی حالات تشویشناک ہے ۔  تباہ ہونے والے طیارے بوئنگ 737 نے ہوانا ایئرپورٹ سے اڑان بھری تھی لیکن بدقسمتی سے چند ہی منٹوں بعد گر کر تباہ ہو گیا۔

شیئر: