Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

امریکی، شمالی کوریائی سربراہ اجلاس کیلئے جنوبی کوریا ثالثی کے لیے تیار

سیئول۔۔۔ جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ امریکی، شمالی کوریائی سربراہ اجلاس کے انعقاد کے سلسلے میں پیدا شدہ رکاوٹوں کو ختم کرنے کے لیے ثالثی پر تیار ہے۔ سیئول حکومت نے یہ بیان شمالی کوریا کی جانب سے سنگاپور میں ہونے والی اس اجلاس سے علیحدگی اختیار کرنے کی دھمکی کے تناظر میں جاری کیا ہے۔ دوسری جانب شمالی کوریا نے واضح کیا ہے کہ وہ سیئول حکومت کے ساتھ اس وقت تک کسی مذاکراتی عمل میں شامل نہیں ہو گا جب تک متنازعہ معاملات کو حل کرنے کی عملی کوششیں نہیں کی جائیں گی۔ 

شیئر: