Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

منوج واجپی بہترین اداکار

بالی وڈ کے مشہور اداکار منوج باجپئی کو حال ہی میں بہترین اداکاری پر ایوارڈ ملاہے۔ اداکار منوج کو نیویارک انڈین فلم فیسٹیول میںبہترین اداکار کا ایوارڈ دیاگیا۔انہیں یہ ایوارڈفلم ' گلی گلیاں' میں اداکاری پر پیش کیاگیا۔منوج کو اس سے قبل بھی کئی ایوارڈ مل چکے ہیں۔حال ہی میں منوج کی نئی فلم ' بھونسلے'کا پوسٹر جاری کیاگیاہے۔ 
 

شیئر: