ماہرہ نے ہندوستانی مداح کو سرحد پر بلا لیا
بالی وڈ اداکارہ ماہرہ خان ان دنوں کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کرنے کے دوران خوب شہرت سمیٹ رہی ہیں۔ ایسے میں ٹویٹر پر ماہرہ خان نے اپنے ایک مداح کو پاکستان و ہندوستان کی سرحد پر مدعو کرلیاہے۔اداکارہ ماہرہ خان کے ایک مداح نے کانز فلم فیسٹیول کی تصاویر پر ماہرہ کیلئے تعریفوں کے پل باندھے جس پر ماہرہ نے مداح کو ملاقات کرنے اور اس کے ساتھ رقص کرنے کا پیغام دے ڈالا۔