Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

سوناکشی نے شوٹنگ مکمل کر لی

بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے حال ہی میں اپنی نئی فلم 'ہیپی بھاگ جائیگی “کے سیکوئل کی شوٹنگ مکمل کرلی ۔ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر فلم مکمل ہونے کی اطلاع دی ۔فلمساز مدثر عزیز کی 2016 کی فلم ' ہیپی بھاگ جائے گی' کے سیکوئل میں سوناکشی نے ڈیانا پنٹی کے ساتھ کام کیا ہے ۔
 

شیئر: