Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

انوشکا کی ویرات کیلئے بھرپور سپورٹ

بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنے شوہر کرکٹر ویرات کوہلی کی سپورٹ کے لئے شادی سے قبل بھی ہر وقت موجود رہتی تھیں۔ اب شادی کے بعد بھی انوشکا کی ویرات کیلئے سپورٹ کم نہیں ہوئی۔ وہ شوٹنگ کے دوران بھی ویرات کو سپورٹ کرنا نہیں بھولتیں۔حال ہی میں انوشکا شرما نے فلم 'زیرو' کے سیٹ سے ویرات کے نام کی ٹی شرٹ پہن کر سوشل میڈیا پر ان کی کرکٹ ٹیم کو انڈین پریمیئر لیگ کیلئے مکمل سپورٹ کا اظہار کیا۔
 

شیئر: