Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 26 اگست ، 2025 | Tuesday , August   26, 2025
منگل ، 26 اگست ، 2025 | Tuesday , August   26, 2025

ڈانس شو کی نئی جج ایشا گپتا

بالی وڈ اداکارہ ایشا گپتا ڈانس شو کی نئی جج بنیں گی۔ وہ نجی ہندوستانی چینل کے شو 'ہائی فیور'ڈانس کے نئے تیور' میں بطور جج شرکت کریں گی۔ ایشا گپتا سمیت اس شو کو بالی وڈ اداکارہ لارا دتہ اور احمد خان بھی جج کریں گے۔
 

شیئر: