Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

”آپریشن ریڈ سی“ کی ہند میں نمائش

چینی فلم ”آپریشن ریڈ سی“ ہندوستان میں یکم جون کو نمائش کےلئے پیش کی جائے گی۔یہ فلم انگریزی، ہندی، تامل اور تیلگو زبان میں ریلیز کی جائے گی۔ فلم کی کہانی یمن میں 2015 کی خانہ جنگی کے دوران ساحلی شہر عدن کی بندرگاہ سے غیرملکی افراد کے انخلاءکے آپریشن پر مبنی ہے۔
 

شیئر: