Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

ارجن کا نیا گیت”چونپراش“

بالی وڈ اداکار ارجن کپور یوں تو فلموں میں اداکاری سے شہرت رکھتے ہیں مگر حال ہی میں انہوں نے ایک نئی فلم کیلئے صرف ایک گیت میں کام کیاہے۔ بالی وڈ کی نئی فلم بھویش جوشی سپرہیرو' میں ارجن کپور چونپراش نامی گیت پیش کرتے دکھائی دیں گے۔ اس نئی ہندی فلم میں انیل کپور کے بیٹے ہرش وردھن کپور مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔ یہ ان کی پہلی بالی وڈ فلم ہے۔
 
 

شیئر: