Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

کترینہ کے ڈانس اسٹیپس

بالی وڈاکارہ کترینہ کیف فلم میں جو بھی رقص کرتی ہیں وہ مشہور ڈانس نمبر بن جاتاہے۔کترینہ کیف کی ایک ایسی ہی وڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ ڈانس کے اسٹیپس کررہی ہیں۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف کی ڈانس ریہرسل کی یہ وڈیو فلم ' ٹھگز آف ہندوستان' کیلئے ایک گیت کی ہے جسکی پریکٹس وہ ان دنوں کررہی ہیں۔
 

شیئر: