Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

ایشوریہ کا لباس مرکز نگاہ

بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے جب بھی کانز کے ریڈکارپٹ پر آتی ہیں خوب داد سمیٹتی ہیں۔ فرانس میں ہونےوالے71 ویں کانز فلم فیسٹیول میں ایشوریہ رائے نے شرکت کی۔ جب وہ ریڈ کارپٹ پر آئیں تو ان کا لباس مرکز نگاہ بن گیا۔لمبی جامنی رنگ کی ستاروں سے بھری میکسی میں ایشوریہ رائے کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول ہورہی ہیں۔ 
 

شیئر: