Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

کانز ، میں ایشوریہ اوربیٹی ساتھ ساتھ

سابق حسینہ عالم معروف بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بھی کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کیلئے ممبئی سے فرانس پہنچی ہیں۔ اس بار وہ اکیلی نہیں بلکہ اپنی بیٹی ارادھیا کو ساتھ لے کر گئی ہیں۔ ایشوریہ اوربیٹی ارادھیا کانز میںساتھ ساتھ ہوں گی۔واضح رہے کہ دیگر بالی وڈ اداکارائیں بھی ان دنوں فرانس میں ہیں۔
 

شیئر: