Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

براڈپٹ اورخبر نامہ

ہالی وڈ کے جانے مانے اداکار براڈپٹ خبرنامہ پڑھنے لگے اور موسم کا حال بھی سناڈالا۔معروف ہالی وڈ اسٹار براڈ پٹ کی ایک وڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ کسی نیوزروم میں نیوزکاسٹر کی طرح موسم کی خبریں پڑھتے دکھائی دے رہے ہیں۔یہ وڈیو معروف امریکی ٹی وی شو 'دی جم جیفریز “ کی ہے۔ اس میں براڈپٹ نے خصوصی شرکت کی ہے۔
 

شیئر: