Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

راضی کا ٹائٹل گیت

بالی وڈ کی نئی فلم 'راضی' کا ٹائٹل گیت جاری کردیاگیا۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ کی نئی فلم ' راضی' کا ٹائٹل گیت راضی 'کے عنوان سے جاری کردیاگیا۔ فلم کے اس گیت میں عالیہ بھٹ کو ہندوستانی جاسوسہ بننے سے لےکر ایک پاکستانی کی اہلیہ بن کر ہندوستان کیلئے جاسوسی کرتے دکھایاگیاہے۔راضی کے ٹریلرکو بے حد پسند کیاگیاہے۔مذکورہ فلم اگلے ہفتے ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: