Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

گووندا کے نئے فلمی روپ

بالی وڈ کے مشہور و معروف اداکار گووندا نئی فلم میں کام کررہے ہیں ۔ ان کا نیا روپ سامنے آیاہے۔ اداکار گووندا بالی ووڈہدایتکار پہلاج نہلانی کی نئی فلم ' رنگیلا راجا'میں کام کررہے ہیں۔ فلم میں گووندا ڈبل رول ادا کررہے ہیں۔ ایک فلمی روپ میں گوندا یوگا گرو بنے ہوئے ہیں جبکہ دوسرے میں وہ ایک بزنس مین دکھائی دے رہے ہیں۔
 

شیئر: