Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
تازہ ترین

شردھا کا فرحان کیساتھ کام سے انکار

بالی وڈ انڈسٹری میں اداکار فرحان اختر اور اداکارہ شردھا کپور ایک دوسرے کے بہترین دوست مانے جاتے ہیں مگر حال ہی میں دونوں نے ایک فلم میں ساتھ کام کرنے سے انکار کردیاہے۔ اداکار شردھا کپور کو ایک نئی فلم میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی جس کی ہدایتکاری فرحان اختر سے کروانے کا فیصلہ کیاگیا مگرشردھا نے فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا۔اطلاعات کے مطابق اداکارہ شردھا کے انکار پر فرحان اختر نے فلم کیلئے خدمات دینے سے انکار کردیاہے۔
 

شیئر: