Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

سنجے دت ”تورباز“ کی شوٹنگ میں مصروف

بالی وڈ کے نامور اداکار سنجے دت ان دنوں قازقستان میں ہیں جہاں وہ اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کررہے ہیں۔ اداکار سنجے دت اداکارہ نرگس فخری فلم کی پوری ٹیم اور اپنی فیملی کےساتھ قازقستان میں موجود ہیں۔ سنجے فلم میں ایسے آرمی جوان کا کردار نبھارہے ہیں جو چھوٹے بچوں کو خودکش بمبار بننے سے بچاتاہے۔
 

شیئر: