Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

ونودکھنہ اور سری دیوی کو ایوارڈ

بالی وڈاداکاروں سری دیوی اور ونود کھنہ کو بعد از مرگ ایوارڈ پیش کیاگیا۔بالی وڈ میں بہترین خدمات کے اعتراف میں دونوں فنکاروں کو بعد از مرگ ' داداصاحب پھالکے' ایوارڈ برائے 2018 پیش کیاگیا جو ان کے اہل خانہ نے وصول کیا۔ اداکار ونود کھنہ کا ایوارڈ ان کے بیٹے اداکار اکشے کھنہ اور آنجہانی سری دیوی کا ایوارڈ ان کے شوہر بونی کپور اور ان کی بیٹی جھانوی کپور نے وصول کیاہے۔ 
 

شیئر: